: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے رقم جمع کرنے والوں کا پیسہ لے
کر فرارہونے والی کمپنیوں پر پابندی لگانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔مسٹر یوگی نے کہا کہ ایسی کمپنیوں کی
نشاندہی کر کےان پر شکنجہ کسا جائے
اور ڈپوزیٹر انٹرسٹ پروٹیکشن ایکٹ -2016 کا نفاذ یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ 'میک ان انڈیا' کی طرز پر 'میک ان یوپی' کی مہم کو کامیاب بنانے کا منصوبہ بنایا جائے۔